تم معبدوں تک چلو...
سحر کے اثاثے میں....صحرا کے حوالے میں...!
تمہیں میری آوارگی کے ثبوت ملیں گیے.
چلو...تم یہ سب چھوڑو...!
سورج ابھی زندی ہے
چاند جس کا ثبوت ہے.
آؤ...آج میں اور تم...!
کالے پتھر , سفید پھول اور سرخ آنکھوں پہ مناظرہ کرتے ہیں.

1 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں