ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام مجید امجد ادبی ایوارڈ کے سلسلے میں پہلی تقریب:
عالمی شہرت یافتہ معروف شاعرہ بسمل صابری کی ادبی خدمات کے اعتراف میں تقریب پذیرائ
،ساہیوال آرٹس کونسل کی جانب سے پہلا مجید امجد محترمہ بسمل صابری کو ایک پروقار تقریب میں پیش کیا گیا،معروف دانشور سعادت سعید نے تقریبکی صدارت کی۔

Post a Comment