ہوم احمد ندیم قاسمی کی برسی کے موقع پر سید انور جاوید ہاشمی کا تعارفیہ byRAZA SIDDIQI -1:12 AM 3 تبصرے
نوازش ،کرم شکریہ مہربانی جناب رضا صدیقی/ادبستان بلاگ
جواب دیںحذف کریںہے یہ ادبستان کی ایک خوبصورت پیشکش
جواب دیںحذف کریںشاعرِ خوش فکر تھےاحمد ندیمِ قاسمی
ان کے افسانے ہیں عصری حسیت کے ترجماں
ہے نمایاں جن سے برقی سوز و سازِ زندگی
ہیں رضا صیقی کی یہ کاوشین تاریخ ساز
جن کی تخلیقات ہیں عصری ادب کی روشنی
احمد علی برقی اعظمی
انور شعور کا یہ تغزل ہے لاجواب
جواب دیںحذف کریںکچھ شعر آفتاب ہیں کچھ شعر ماہتاب
شمعِ ادب ہے ان کے تغزل سے ضوفشاں
قایم رہے گی اس کی سدا یونہی آب و تاب
احمد علی برقی اعظمی
ایک تبصرہ شائع کریں