3 تبصرے

  1. الاخ العزیز ریاض شاہد
    واہ واہ واہ
    کیا کہنے ہیں بھائی، اشعار بھی خیالات بھی اور سلیقے سے پیش کرنا بھی
    سب کچھ ہی لائق مبارکباد
    طارق ہاشمی، ڈیلس ٹیکساس

    جواب دیںحذف کریں
  2. کیا بات ہے بھائی
    بہت خوب
    اب تک میں نے آپ کا جو بھی کلام پڑھا ہے اس میں مجھےر ندرت نظر آئ . آپ قوافی اور ردیف کے انتخاب میں بڑی محنت کرتے ہیں . آپ کی یہ خوبی غزل میں تازگی کا احساس کراتی ہے . یہ بہت اچھی بات ہے . آپ کے لئے بھی اور غزل کے لئے بھی
    آپ کی یہ غزل بھی مجھے بہت اچھی لگی اور کی اشعار پسند آے . مبارکباد
    سلامت رہیں
    عالم خورشید

    جواب دیںحذف کریں
  3. Mohtram Tariq Hashmi Sahib aur Aalam Khurshid Sahib, Aap ki Mohabbaton Ka mamnoon hoon.

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں