3 تبصرے

  1. http:/www.Urduduniya.net forum13 جولائی، 2014 کو 8:50 AM

    نوازش ،کرم شکریہ مہربانی جناب رضا صدیقی/ادبستان بلاگ

    جواب دیںحذف کریں
  2. ہے یہ ادبستان کی ایک خوبصورت پیشکش
    شاعرِ خوش فکر تھےاحمد ندیمِ قاسمی

    ان کے افسانے ہیں عصری حسیت کے ترجماں
    ہے نمایاں جن سے برقی سوز و سازِ زندگی

    ہیں رضا صیقی کی یہ کاوشین تاریخ ساز
    جن کی تخلیقات ہیں عصری ادب کی روشنی
    احمد علی برقی اعظمی

    جواب دیںحذف کریں
  3. انور شعور کا یہ تغزل ہے لاجواب
    کچھ شعر آفتاب ہیں کچھ شعر ماہتاب

    شمعِ ادب ہے ان کے تغزل سے ضوفشاں
    قایم رہے گی اس کی سدا یونہی آب و تاب
    احمد علی برقی اعظمی

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں