منفرد لہجے کے شاعر سہیل ثاقب کا نیا شعری مجموعہ جسے ناصر ملک نے پیار سے سنوارا ہے

1 تبصرے

  1. ناصر ملک بہت پیارے دوست ہیں جنھوں نے اردو سخن ڈاٹ کام سے بہت سے نوآموز لکھنے والوں کو متعارف کروانے کے ساتھ ہم ایسے سینئرز لکھنے والوں کو بھی جہان اردو یعنی دنیائے ادب میں متعارف کرواتے رہنے کی دھن اپنا رکھی ہے۔ ان کی شاعری،نثرنگااری،ناول نویسی،کالم سب لایق اعتبار ہوتے ہیں سہیل ثاقب خوش قسمت ہیں کہ ان کا تیسرا شعری مجموعہ ناصر ملک کے ہاتھوں منصہ ء شہود پر آیا ہے۔۔۔سید انور جاوید ہاشمی

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں