tag:blogger.com,1999:blog-2454347099298103338.post4685105234774482842..comments2023-07-12T18:27:58.366+05:00Comments on ادبستان: ہم پرورشِ لوح وقلم کرتے رہیں گے۔۔ رضا صدیقی کی کتاب ’کتابیں بولتی ہیں“۔۔ایم زیڈ کنولؔ، چیف ایگزیکٹو،جگنوانٹرنیشنل۔لاہورUnknownnoreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-2454347099298103338.post-20516349272391486612015-07-16T06:35:40.580+05:002015-07-16T06:35:40.580+05:00تبصرہ ایم زیڈ کنول کا ہے نہایت دلنشیں
ان کی اس نقد...تبصرہ ایم زیڈ کنول کا ہے نہایت دلنشیں
ان کی اس نقد و نظر پر آفریں صد آفرریں

ہیں رضا صدیقی کے بھی تجزئے بیحد حسیں
کرتے ہیں ہموار جو فکری تناظر کی زمیں
احمد علی برقی اعظمیAhmad Ali Barqi Azmihttps://www.blogger.com/profile/11228201715441418433noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2454347099298103338.post-5811744330649841872015-07-16T06:30:30.492+05:002015-07-16T06:30:30.492+05:00رضاء الحق صدیقی کی تازہ ترین کتاب ’’ کتابیں بولتی ...رضاء الحق صدیقی کی تازہ ترین کتاب ’’ کتابیں بولتی ہیں ‘‘ پر منظوم تاثرات
احمدعلی برقیؔ اعظمی
رضا صدیقی کی تحریر پڑھنا سب کی چاہت ہے
’’ کتابیں بولتی ہیں ‘‘ گوش شنوا کی ضرورت ہے
نہیں بڑھ کر کتابوں سے جہاں میں کوئی دولت ہے
نہیں حاصل کسی کو جو کتابوں کو فضیلت ہے
سنا ہے اُن کے کالم بولتے تھے پہلے ٹی وی پر
جہانِ علم و دانش میں جو اُن کی وجہہِ شہرت ہے
مضامیں کا رضا صدیقی کے دلکش یہ مجموعہ
نگاہِ اہل دانش میں نہایت بیش قیمت ہے
جنہیں رغبت کُتُب سے ہے نہ کیوں ہوں اس کے گرویدہ
ہیں دلکش تبصرے بھی ، سرورق بھی خوبصورت ہے
نئے اسلوب میں ہے ندرتِ فکر و نظر ان کے
شعورِ فکر و فن سے ہر کسی کو اُن کے رغبت ہے
کتابیں زندگی کا ایسا سرمایہ ہیں انساں کی
جنھیں مِل جائے برقیؔ اس کے حق میں ایک نعمت ہےAhmad Ali Barqi Azmihttps://www.blogger.com/profile/11228201715441418433noreply@blogger.com