ساہیوال میں ادارہ تکوین ( ڈاکٹر افتخار شفیع کی رہائش گاہ )کے زیرِ اہتمام  پہلا  ادبی ،علمی اور تہذیبی مکالمہ (شامِ افسانہ)  پروفیسر اورنگزیب کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ایزد عزیز (مہمان اعزاز) فائق احمد (مہمان اعزاز) تھے
پروفیسر ڈاکٹر رانی آکاش .پروفیسر عبدالقدیر مرزا. مقصود الحسن جعفری. پروفیسر رشید الظفر. عبدالخالق آرزو. کاشف حنیف  اور ندیم صادق
نے مکالمے میں حصہ لیا۔

1 تبصرے

  1. بھائی افتخار شفیع و احباب ، ساہیوال میں ادارہ تکوین ( ڈاکٹر افتخار شفیع کی رہائش گاہ ) کے زیرِ اہتمام پہلا ادبی ، علمی و تہذیبی مکالمہ ( شامِ افسانہ ) مبارک ہو ۔ سید صغیر احمد جعفری

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں