ا ردو کے  صاحب ِ طرز ادیب اورممتاز شاعر ظفر اقبال کی آج (27ستمبر)سالگرہ ہے 
ظفر اقبال کا پہلا مجموعہ کلام ’’ آب رواں ‘‘ 1962 میں شائع ہوا تھا ۔
اس کے بعد ان کے دیگر مجموعے گلافتاب، رطب و یابس، عہد زیاں،غبار آلود سمتوں کا سراغ، سر عام ، عیب و ہنر، ہے ہنومان، اطراف اور تفاوت کے نام سے شائع ہوئے۔ 
ان کی شاعری کی کلیات ’’اب تک‘‘ کے نام سے تین جلدوں میں شائع ہوچکی ہے، جس کی ہر جلد میں پانچ پانچ سو غزلیں شامل ہیں۔ ان کے کالموں کا مجموعہ ’’دال دلیہ‘‘ کے نام سے شائع ہواہے۔

Post a Comment