ادبستان اور تخلیقات کے مدیرِاعلیٰ رضاالحق صدیقی کا سفرنامہ، دیکھا تیرا امریکہ،،بک کارنر،شو روم،بالمقابل اقبال لائبریری،بک سٹریٹ جہلم پاکستان سے شائع ہو گیا ہے،جسے bookcornershow room@gmail.comپر میل کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے
اردو کے پہلے لائیو ویب ٹی وی ،،ادبستان،،کے فیس بک پیج کو لائیک کر کے ادب کے فروغ میں ہماری مدد کریں۔ادبستان گذشتہ پانچ سال سے نشریات جاری رکھے ہوئے ہے۔https://www.facebook.com/adbistan


ADBISTAN TV


ہفتہ، 29 اکتوبر، 2016

و ہ شِعر تَعلُق کی علا مَت کہا جِن کو / سِینے میں مِر ے یَا ر اُ تَر کیو ں نہیں جاتے / سید انور جاوید ہاشمی،کراچی

سید انور جاوید ہاشمی،کراچی
دِ ل چا ہتا ہے جا نا جِد ھَر کیو ں نہیں جا تے
د یتی ہے صدَ ا ر ا ہ گُزَ ر کیو ں نہیں جا تے
جُز بُغض و حَسد ملتا نہ ہو جس کی گلی سے
سب جا ن گئے با ر ِ د گَر کیو ں نہیں جا تے
و ہ جا ن ِ جِگَر، شو خ نظَر آ ج جِدھر پہے
اُ س سَمت سبھی ا ہلِ نظَر کیو ں نہیں جا تے
و ہ شِعر تَعلُق کی علا مَت کہا جِن کو
سِینے میں مِر ے یَا ر اُ تَر کیو ں نہیں جاتے
عا شق ہو تو پھر جا ں سے گزرجانے کا غم کیا!،
اِ س رَ ا ہ میں سَر جا تے ہیں،سر کیوں نہیں جاتے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں