ادبستان اور تخلیقات کے مدیرِاعلیٰ رضاالحق صدیقی کا سفرنامہ، دیکھا تیرا امریکہ،،بک کارنر،شو روم،بالمقابل اقبال لائبریری،بک سٹریٹ جہلم پاکستان سے شائع ہو گیا ہے،جسے bookcornershow room@gmail.comپر میل کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے
اردو کے پہلے لائیو ویب ٹی وی ،،ادبستان،،کے فیس بک پیج کو لائیک کر کے ادب کے فروغ میں ہماری مدد کریں۔ادبستان گذشتہ پانچ سال سے نشریات جاری رکھے ہوئے ہے۔https://www.facebook.com/adbistan


ADBISTAN TV


ہفتہ، 4 جون، 2016

رب نے یہ حرف و ظرف کیے تھے تمہیں عطا /اِ ترَا گئے غز ل سر ِ ا خبا ر د یکھ کر/ سید انور جاوید ہاشمی

سید انور جاوید ہاشمی
یہ کیا ہو ا کہ فن کے خر ید ا ر د یکھ کر
تم بھی اِ د ھر کو آ گئے با ز ا ر د یکھ کر
رب نے یہ حرف و ظرف کیے تھے تمہیں عطا
اِ ترَا گئے غز ل سر ِ ا خبا ر د یکھ کر
ا ب د و ستو ں کی سمت اُ ٹھا تے نہیں نظَر
سینہ کُشا د ہ کر تے تھے ا غیا ر د یکھ کر
کیا کَج کُلا ہیو ں پہ نہیں نا ز ا ب تمھیں
سَر کج کرو گے بز م میں د ستا ر د یکھ کر
گو شہ نشینی بن گئی ا لز ا م کس لیے
مسنَد نشین بن گئے د ر با ر د یکھ کر

.....................................................
سیؔد انور جاوید ہاشمی،گلشن معمار کراچی

1 تبصرہ:

  1. آ پ کے لیے جذبات تشکر اور دعائے صحت و شادمانی
    RAZA SIDDIQUI/adbistan.blogspot.com

    جواب دیںحذف کریں