عورت!!! تیرے کتنے روپ...! 
ایک سے بڑھ کے ایک..! 
ماں! بہن! بیوی! اور بیٹی! 
سارے دوپ سروپ....!!!!
ماں کا آنچل! 
ٹھنڈی چھایا! 
کاہے کی پھر دھوپ....!!!!
بہنا واری واری جاےء! 
اس کا پیار انوکھا بھیا! 

بل بل جہئے خوب....!!!!!
بیوی بھئی پریم کا ساگر! 
ہر دکھ سکھ میں جیون ساتھی! 
اس کی پیت انوپ......!!!!!!
بٹیا رانی لاڈو سب کی! 
انکھین کا ہے نور! 
گھر انگنا میں چڑیا چہکی! 
بھئ پیا محبوب....!!!!!!
عورت...!!! 
کہت ہیں جگ میں تیرے! 
سندر سارے روپ

Post a Comment