ہوم نامور شاعر سرشار صدیقی کراچی میں انتقال کر گئے byRAZA SIDDIQI -2:59 PM 0 تبصرے سرشار صدیقی صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اُن کی نمازِ جنازہ آج اتوار 7 ستمبر 2014 بعد نمازعشاء مسجد دارالخیر عقب کانٹی نینٹل بیکری گلستان جوہر بلاک 15 کراچی میں ادا کی جائے گی اُن کا گھر C-67 بلاک 15 گلستان جوہر مسجد کے قریب ہی ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں