ساہیوال کی ادبی تنظیم " ادب سرائے " نے اسلم سحاب ہاشمی کے شعری مجموعے " پہلا خواب کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا۔اس موقع پر محفل مشاعرہ کا بھی انعقاد ہوا جس کی صدارت متحدہ عرب امارات سے تشریف لانے والی اردو منزل کی مدیراعلی صبیحہ صبا نے کی۔














Post a Comment